پیکٹ والے نوڈلز بچے کو دے کر اپنی جان نہ چھڑائیں۔۔ بازار کے پیکٹ والے نوڈلز بچوں کو کن بیماریوں میں مبتلا کرسکتے ہیں؟ جانیں

بچے عام طور پر چٹ پٹے ذائقے کے لئے پیکٹ والے نوڈلز ماؤں سے ضد کر کے پکواتے ہیں اور مائیں بھی جلدی اور آسانی سے تیار ہوجانے کی وجہ سے بچوں کی ضد پوری کردیتی ہیں لیکن یہ پیکٹ والے نوڈلز کس حد تک خطرناک ہیں یہ ہم آپ کو اس آرٹیکل میں بتائیں گے تاکہ آپ بھی بچوں کو یہ دینے میں احتیاط کریں۔

ہائی گلیسیمک انڈیکس

نوڈلز میں ہائی گلیسیمک انڈیکس ہوتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ وہ بلڈ شوگر کی سطح میں تیزی سے اضافہ کر سکتے ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لیے تشویش کا باعث ہے جو ذیابیطس کے شکار ہیں یا ان لوگوں کے لیے جو اپنے خون میں شکر کی سطح کو منظم کرنا چاہتے ہیں۔ بچوں کو چھوٹی عمر میں ہی نوڈلز کھلانا غیر ضروری موٹاپے کی جانب دھکیل سکتا ہے۔

غذائیت نہ ہونے کے برابر

یہ عام طور پر اچھی غذائیت کے حامل اجزاء سے تیار نہیں کیے جاتے جس کی وجہ سے یہ جسمانی ضروریات کو پورا بھی نہیں کرتے۔ بچے اور ماں کو لگے گا کہ کھانا تو کھا لیا لیکن اس سے صرف پیٹ بھرے گا اور جسم کو غذائیت ملنے کے بجائے الٹا نقصان ہوگا۔

ہاضمہ کی تکلیف

بچے نوڈلز کھانے کے بعد پیٹ درد، ہاضمے میں تکلیف، اپھارہ اور گیس کی شکایت بھی کرتے ہیں کیونکہ یہ پراسیسڈ اور غیر معیاری اجزء سے تیار کیا جاتا ہے اور ہضم ہونے میں بھی کافی وقت لگاتا ہے۔

Packet Walay Noodles Kay Nuqsanat

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Packet Walay Noodles Kay Nuqsanat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Packet Walay Noodles Kay Nuqsanat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1867 Views   |   31 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 November 2024)

پیکٹ والے نوڈلز بچے کو دے کر اپنی جان نہ چھڑائیں۔۔ بازار کے پیکٹ والے نوڈلز بچوں کو کن بیماریوں میں مبتلا کرسکتے ہیں؟ جانیں

پیکٹ والے نوڈلز بچے کو دے کر اپنی جان نہ چھڑائیں۔۔ بازار کے پیکٹ والے نوڈلز بچوں کو کن بیماریوں میں مبتلا کرسکتے ہیں؟ جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیکٹ والے نوڈلز بچے کو دے کر اپنی جان نہ چھڑائیں۔۔ بازار کے پیکٹ والے نوڈلز بچوں کو کن بیماریوں میں مبتلا کرسکتے ہیں؟ جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔